
بھارتی کشمیر میں دو دن کی خاموشی کے بعد پھر تشدد بھڑک اٹھا
بھارتی فوج جب ضلع پلوامہ کے گاؤں گسو میں داخل ہوئی تو مقامی لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر بھارت کے خلاف نعرے لگائے جس کے بعد مقامی لوگوں اور فوج میں جھڑپیں ہونے لگیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گیے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MLabKa
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MLabKa
0 Response to "بھارتی کشمیر میں دو دن کی خاموشی کے بعد پھر تشدد بھڑک اٹھا"
Post a Comment