-->
عمران خان کی اقتصادی مشاورتی کونسل کا ایک اور رکن مستعفی

عمران خان کی اقتصادی مشاورتی کونسل کا ایک اور رکن مستعفی

عمران رسول نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ''میں بوجھل دل کے ساتھ اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ جس انداز میں عاطف میاں کو کونسل سے الگ کیا گیا، وہ میرے لئے ناقابل قبول ہے''

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nu1Mdx

Related Posts

0 Response to "عمران خان کی اقتصادی مشاورتی کونسل کا ایک اور رکن مستعفی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3