-->
انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

رواں ہفتے کے دوران کو ئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ایف آئی اے نے ایک مسافر کوچ سے بیس زائد افراد کو حراست میں لیا ہے جو غیر قانونی راستوں سے بیرون ملک جانے کو شش کر رہے تھے ۔ ان افراد کو کوچ کے اندر بنائے گئے خطرناک خفیہ خانوں سے بازیا ب کر ایا گیا۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nvj4I6

Related Posts

0 Response to "انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3