-->
'اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں،' چیف جسٹس کا سعد رفیق سے مکالمہ

'اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں،' چیف جسٹس کا سعد رفیق سے مکالمہ

عدالت کے طلب کیے جانے پرسابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیش ہوئے۔ دوران سماعت مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MBc3Qy

Related Posts

0 Response to "'اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں،' چیف جسٹس کا سعد رفیق سے مکالمہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3