
چین میں پاکستانی شوہروں کی چینی مسلمان بیویاں زیر حراست
عمران بیگ کا کہنا ہے کہ اُن کی بیوی کو اب آزاد کر دیا گیا ہے۔ لیکن، اُن کی بیوی اور چار سالہ بیٹی کے پاسپورٹ ضبط کر کے اُنہیں اُن کے شہر کے اندر محدود کر دیا گیا ہے اور اُنہیں شہر سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xUGHPt
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xUGHPt
0 Response to "چین میں پاکستانی شوہروں کی چینی مسلمان بیویاں زیر حراست"
Post a Comment