-->
جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد

جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد

کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک 44 سالہ راہبہ نے جون میں پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ 54 سالہ بشپ نے اس کے ساتھ متعدد بار زیادتی کی ہے۔ اس نے یہ بھی کہا تھا کہ متعدد بار درخواست کے باوجود کیتھولک چرچ نے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O3D2sQ

Related Posts

0 Response to "جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3