
میں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو گرتے ہوئے دیکھا
نائن الیون کے حملے کے جواب میں اُس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے دہشت گردی کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے افغانستان پر حملہ کر دیا تھا.17 برس گزر جانے کے بعد افغانستان میں جنگ آج بھی جاری ہے اور اس سے جنم لینے والی دہشت گردی کے واقعات نے خطے کے ممالک کو اپنی لپیٹ لے رکھا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N8T70I
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N8T70I
0 Response to "میں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو گرتے ہوئے دیکھا"
Post a Comment