
تارکِ وطن پاکستانی ضمنی الیکشن میں ووٹ کس طرح ڈالیں گے؟
اس ووٹنگ میں صرف وہی پاکستانی حصہ لے سکیں گے جن کے ووٹ ان حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں پہلے سے درج ہیں جہاں یہ ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان کے علاوہ جو کوئی بھی اس میں ووٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا اسے سسٹم قبول نہیں کرے گا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DbKe1R
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DbKe1R
0 Response to "تارکِ وطن پاکستانی ضمنی الیکشن میں ووٹ کس طرح ڈالیں گے؟"
Post a Comment