
ڈیم کی تعمیر کا اعلان، عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں 30 روز کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ اگر کوئی فوری تدبیر نہ کی گئی تو 2025ء تک اناج اگانے کے لیے بھی پانی نہیں بچے گا؛ اور ملک میں قحط سالی کی صورت حال پیدا ہوجائے گی
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oLL6Am
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oLL6Am
0 Response to "ڈیم کی تعمیر کا اعلان، عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل"
Post a Comment