
حکومت ’ریفارم پروگرام‘ پر عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہتی ہے: عمران خان
وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی جانب سے سیاسی مداخلت نہیں ہوگی۔ اُنھوں نے کہا کہ ’’میں آپ کو یقین دلاتا ہوں ۔۔۔۔ ہم بیوروکریسی کو تحفظ فراہم کریں گے اور سیاسی مداخلت سے بچائیں گے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nb0xRc
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nb0xRc
0 Response to "حکومت ’ریفارم پروگرام‘ پر عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہتی ہے: عمران خان"
Post a Comment