-->
دتہ خیل: شدت پسندوں کی فائرنگ، چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک

دتہ خیل: شدت پسندوں کی فائرنگ، چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک

ذرائع کے مطابق، حملے کے نتیجے میں کیپٹن جنید، صوبیدار خورشید، نائب صوبیدار ارشد، حوالدار عامر ولی اور دو دیگر جوان ہلاک ہوئے۔۔ بتایا جاتا ہے کہ آپریشن 'ضرب عضب' کے بعد، شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر 'ٹارگٹ کلنگ' اور بارودی مواد کے دھماکوں میں تیزی آئی ہے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PXCdiK

Related Posts

0 Response to "دتہ خیل: شدت پسندوں کی فائرنگ، چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3