
جرائم کی عالمی عدالت کو امریکہ کی دھمکی
جرائم کی عالمی عدالت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آئے بغیر اپنا کام جاری رکھے گی۔ ہیگ میں قائم اس عالمی عدالت اپنے نے بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک خود مختار اور غیر جانبدار عدالت ہے اور اسے دنیا کے 123 ممالک کی حمایت حاصل ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ny93Jf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ny93Jf
0 Response to "جرائم کی عالمی عدالت کو امریکہ کی دھمکی"
Post a Comment