
یمن تنازع پر اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات بغیر پیش رفت کے ختم
یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اِس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ باغی حوثیوں کا وفد، جسے سرکاری طور پر 'انصار اللہ' کے نام سے جانا جاتا ہے، شامل نہیں ہوا۔ لیکن، کہا کہ تنازعے میں ملوث فریق کے لیے یہ بات غیرمعمولی نہیں، جب کہ ایسے مذاکرات میں اس قسم کی مشکلات درپیش آتی ہیں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wPW7oH
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wPW7oH
0 Response to "یمن تنازع پر اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات بغیر پیش رفت کے ختم"
Post a Comment