
پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، امریکہ
باضابطہ تحریری بیان میں ترجمان محکمہٴ خارجہ نے کہا ہے کہ ’’پومپیو نے مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امن کے حصول کے لیے پاکستان کے اہم کردار کی نشاندہی کی؛ اور پاکستان سے تقاضا کیا کہ دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف متواتر اور فیصلہ کُن اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oIqoBh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oIqoBh
0 Response to "پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، امریکہ"
Post a Comment