-->
جاپان: شدید سمندری طوفان، کم از کم چھ افراد ہلاک

جاپان: شدید سمندری طوفان، کم از کم چھ افراد ہلاک

’جیبی‘ منگل کے روز علی الصبح شکوکو کے جزیرے سے ٹکرایا، جب طوفان کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹا تھی جب کہ 215 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے شدید جھکڑ چلے۔ سنہ 1993 کے بعد جاپان میں آنے والا یہ شدید ترین سمندری طوفان تھا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q4Mj28

Related Posts

0 Response to "جاپان: شدید سمندری طوفان، کم از کم چھ افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3