
دنیا میں ہر بیسویں شخص کی موت شراب سے ہوتی ہے
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں ہر سال 30 لاکھ سے زیادہ افراد شراب نوشی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں اور یہ تعداد ایڈز تشدد اور ٹریفک حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O9zl4S
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O9zl4S
0 Response to "دنیا میں ہر بیسویں شخص کی موت شراب سے ہوتی ہے"
Post a Comment