-->
ہو سکتا ہے یمن میں امارات اور سعودیوں سے جنگی جرائم سرزد ہوئے ہوں: ماہرین

ہو سکتا ہے یمن میں امارات اور سعودیوں سے جنگی جرائم سرزد ہوئے ہوں: ماہرین

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’(ہم) معقول وجوہ کی بنیاد پر سمجھتے ہیں کہ یمن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی حکومتیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہی ہیں‘‘

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nw6TH6

0 Response to "ہو سکتا ہے یمن میں امارات اور سعودیوں سے جنگی جرائم سرزد ہوئے ہوں: ماہرین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3