
مریخ پرخلائی طوفان تھم گیا، ناسا کو روبوٹک گاڑی سے سگنلز آنے کی توقع
ناسا نے سن 2003 میں شمسی توانائی سے چلنے والی دو ربوٹک گاڑیاں’ اپرچونٹی ‘اور ’سپرٹ‘ مریخ کی سطح پر اتاری تھیں۔ ان کا مشن 90 دن اور ایک ہزار میٹر فاصلہ طے کرنے تک محدود تھا۔ لیکن سپرٹ 2011 تک کام کرتی رہی اور اپرچونٹی نے مریخ پر گرد و غبار کے حالیہ طوفان کے بعد اپنے سگنلز بھیجنے بند کیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nbrkfc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nbrkfc
0 Response to "مریخ پرخلائی طوفان تھم گیا، ناسا کو روبوٹک گاڑی سے سگنلز آنے کی توقع"
Post a Comment