
ننگرہار میں سال کی پہلی شش ماہی کے دوران 700 سے زائد شہری ہلاک ہوئے: نگران ادارہ
’وائس آف امریکہ‘ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں ’سولین پراٹیکشن اینڈ ایڈووکیسی گروپ (سی پی اے جی)‘ نے کہا ہے کہ صوبے میں، جو افغانستان میں داعش کی اس شاخ کے پیدائش کی جگہ ہے۔ اندازوں کے مطابق، یہاں 700 سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LMlDjg
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LMlDjg
0 Response to "ننگرہار میں سال کی پہلی شش ماہی کے دوران 700 سے زائد شہری ہلاک ہوئے: نگران ادارہ"
Post a Comment