-->
بھارتی طیارے میں 30 مسافروں کے کان اور ناک سے خون بہنے لگا

بھارتی طیارے میں 30 مسافروں کے کان اور ناک سے خون بہنے لگا

ایک مسافر نے، این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ پرواز کے دوران اچانک آکسیجن کا ماسک نیچے آ گیا۔  اور پچھلی نشستوں سے ایک مسافر بھاگ کر آگے آیا اور اس نے سب سے کہا کہ تمام لوگ ماسک پہن لیں۔ جو لوگ ماسک نہیں پہن سکے ان کے ناک کان اور منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2pwX2q9

Related Posts

0 Response to "بھارتی طیارے میں 30 مسافروں کے کان اور ناک سے خون بہنے لگا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3