-->
سپر فور مرحلہ: پاکستان کا بھارت کو 238 رنز کا ہدف

سپر فور مرحلہ: پاکستان کا بھارت کو 238 رنز کا ہدف

شعیب ملک اور سرفراز احمد نے رنز بنانے کی ذمہ داری سنبھالی اور ناصرف وکٹیں گرنے کے سلسلے کو روکا بلکہ سنگلز اور ڈبلز لے کر چوتھی وکٹ کی شراکت میں شاندار 107 رنز بناکر اسکور 165 تک پہنچادیا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PVcjvZ

Related Posts

0 Response to "سپر فور مرحلہ: پاکستان کا بھارت کو 238 رنز کا ہدف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3