-->
دبئی میں پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر کے اثاثوں کا سراغ مل گیا: ایف آئی اے

دبئی میں پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر کے اثاثوں کا سراغ مل گیا: ایف آئی اے

ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دبئی میں 110 ارب روپے مالیت کی 2750 پاکستانیوں کی دبئی میں جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔ تاہم دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ سے ریکارڈ کی تفصیلات درکار ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NegdlY

0 Response to "دبئی میں پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر کے اثاثوں کا سراغ مل گیا: ایف آئی اے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3