
پی ٹی آئی کے عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب
انتخابی نتائج کے مطابق، قومی اسمبلی و سینٹ میں ہونے والے ووٹنگ میں عارف علوی نے 212 ووٹ، جبکہ مولانا فضل الرحمان نے 131 ووٹ اور اعتزاز احسن نے 81 ووٹ حاصل کیے۔ پارلیمنٹ میں 432 ووٹوں میں سے430 ووٹ کاسٹ ہوئے، جبکہ 6 ووٹ مسترد ہوئے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LT9uJm
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LT9uJm
0 Response to "پی ٹی آئی کے عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب"
Post a Comment