
امریکہ میں روزگار کے 10 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے کا چینی منصوبہ منسوخ
چین کی انٹرینٹ کمپنی علی بابا کمپنی کے سربراہ ما کا کہنا ہے کہ دس لاکھ روزگاروں کی فراہمی کےاس وعدے کی بنیاد چین اور امریکہ کے درمیان دوستانہ تعاون اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینا تھا۔ جب کہ موجودہ صورت حال نے منصوبے کے اس بنیادی پہلو کو ہی تباہ کر دیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xCA9VU
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xCA9VU
0 Response to "امریکہ میں روزگار کے 10 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے کا چینی منصوبہ منسوخ"
Post a Comment