
جنسی زیادتیوں کے الزامات پر چین کی بودھ ایسوسی ایشن کے سربراہ مستعفی
95 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں دو بودھ راہبوں نے یوچنگ پر الزام لگایا کہ انہوں نے کم ازکم چھ خواتین کو ٹیکسٹ پیغامات بھیجے جن میں ان سے جنسی تعلقات استوار کرنے کے لیے یا تو کھلم کھلا دھمکی دی گئی تھی یا ان کی خوشامد کی گئی تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OFT3Sj
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OFT3Sj
0 Response to "جنسی زیادتیوں کے الزامات پر چین کی بودھ ایسوسی ایشن کے سربراہ مستعفی"
Post a Comment