-->
شام کی خانہ جنگی میں روسی کردار پر امریکہ کی نکتہ چینی

شام کی خانہ جنگی میں روسی کردار پر امریکہ کی نکتہ چینی

جم مٹیس نےنامہ نگاروں کو بتایا کہ شام میں جنگ کو سات سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک یہ ختم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔  اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ روس نے شامی صدر بشار الاسد کی ظالم حکومت کو برقرار رہنے میں مدد دی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NtugRy

Related Posts

0 Response to "شام کی خانہ جنگی میں روسی کردار پر امریکہ کی نکتہ چینی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3