-->
ٹیسٹ رینکنگ میں ویرات سرِ فہرست، کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں

ٹیسٹ رینکنگ میں ویرات سرِ فہرست، کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو 31 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا، طلسماتی کپتان اور اسٹار بیٹسمین ویراٹ کوہلی نے اس ٹیسٹ میں 149 اور 51 رنز کے ساتھ مجموعی طور پر 200 رنز بنائے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ اُن کی 22 ویں سنچری تھی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LUIZIn

Related Posts

0 Response to "ٹیسٹ رینکنگ میں ویرات سرِ فہرست، کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3