
اٹل بہاری واجپائی پاک بھارت امن کے حامی تھے
دورہٴ لاہور میں اٹل بہاری واجپائی مینار پاکستان، علامہ اقبال کے مزار، گوردوارہ ڈیرہ صاحب اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی بھی گئے۔ واجپائی نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری اور دونوں ملکوں کے مسائل کا متفقہ حل ڈھونڈنے کے لئے معاہدہ بھی کیا جسے ’معاہدہ لاہور‘ کہا جاتا ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vLHYIm
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vLHYIm
0 Response to "اٹل بہاری واجپائی پاک بھارت امن کے حامی تھے"
Post a Comment