-->
ایران: کئی علاقوں میں سنیوں کے عید کی نماز پڑھنے پر پابندی

ایران: کئی علاقوں میں سنیوں کے عید کی نماز پڑھنے پر پابندی

سنی آن لائن نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنی مسلمانوں کو عید کی نماز کے اجتماع سے روکنے کا حکم تہران کی صوبائی سیکیورٹی کونسل نے دیا تھا۔ یہ کونسل ایران کی وزارت داخلہ کے تحت کام کرتی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MNOb0s

0 Response to "ایران: کئی علاقوں میں سنیوں کے عید کی نماز پڑھنے پر پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3