-->
انگلش فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن تاریخ رقم کرنے کے قریب

انگلش فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن تاریخ رقم کرنے کے قریب

2007ء میں اپنا کرکٹ کیریر ختم کرنے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین مک گرا نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 563 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ تاہم اب توقع ہے کہ جب بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن میں چوتھا ٹیسٹ شروع ہوگا تو اُنہیں اس اعزاز سے ہاتھ دھونا پڑے گا

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BWEuZo

Related Posts

0 Response to "انگلش فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن تاریخ رقم کرنے کے قریب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3