-->
کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت ناساز، کمپلیکس اسپتال منتقل

کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت ناساز، کمپلیکس اسپتال منتقل

جیل ذرائع کے مطابق، ماضی میں کرائے گئے آپریشن کی وجہ سے، کیپٹن صفدر کو تکلیف کا سامنا ہے۔ معالجوں نے بتایا ہے کہ ’’وہ جو چیز کھاتے یا پیتے ہیں قے کر دیتے ہیں، جس کے باعث انہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vTfOuu

Related Posts

0 Response to "کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت ناساز، کمپلیکس اسپتال منتقل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3