
تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث ایک بار پھر قحط کا خطرہ
صوبہ سندھ کے سب سے بڑے ضلع ’تھرپارکر ‘کو بارشیں نہ ہونے کے سبب قحط جیسی سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ فصلیں بنجر ، مویشی بے جان اور انسان ہلکان ہوئے جارہے ہیں۔ نقل مکانی شروع ہے اور علاقے کو قحط زدہ قرار دیئے جانے کے مطالبات سامنے آگئے ہیں۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vWUVPG
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vWUVPG
0 Response to "تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث ایک بار پھر قحط کا خطرہ"
Post a Comment