
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک ہی علاقے میں تین افراد کا قتل
پولیس حکام کے مطابق، تحصیل پروا کے تین مقامات پر مختصر وقفوں کے بعد تینوں افراد کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ان میں سے دو کا تعلق شیعہ اور ایک کا سنی برادری سے بتایا جاتا ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MpABwG
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MpABwG
0 Response to "ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک ہی علاقے میں تین افراد کا قتل"
Post a Comment