-->
چین میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

چین میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

چین میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو گزشتہ ماہ ا29 جولائی کو چین کے شہر گوانگزو سے نجی ائیر کمپنی شاہین ائیر لائنز سے پاکستان پہنچنا تھا۔  لیکن طیارے میں فنی خرابی کے باعث جہاز اڑان نہ بھر سکا۔ متبادل طیارہ نہ ہونے کے باعث مسافروں کو انتظار جیسی اذیت کا سامنا تھا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AL95bx

Related Posts

0 Response to "چین میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3