
تا حکم ثانی، نواز شریف اور مریم نواز کا نام ’اِی سی ایل‘ میں ڈال دیا گیا
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ’’نواز شریف کا نام ’ای سی ایل‘ میں رکھنا عمران خان کی حکومت کے لیے درد سر بن جائے گا۔ نواز شریف کے خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OWOsvr
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OWOsvr
0 Response to "تا حکم ثانی، نواز شریف اور مریم نواز کا نام ’اِی سی ایل‘ میں ڈال دیا گیا"
Post a Comment