-->
امریکہ نے تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کر دیا

امریکہ نے تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کر دیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ برائن ہک ایک نئی ٹیم کے سربراہ ہوں گے جس کا نام ایران ایکشن گروپ رکھا گیا ہے۔ یہ گروپ ایران کا رویہ تبدیل کرانے کے لیے کام کرے گا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OIGAgH

0 Response to "امریکہ نے تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3