
فرانس کے کارساز اداروں نے ایران میں کاروبار بند کر دیا
چین اس خلا کا بھرپور فائدہ اٹھانے پر تیار لگتا ہے۔ ایسے اقدام کی صورت میں، ایک بار پھر امریکہ اور چین کے درمیان تنازع اٹھ کھڑا ہوگا، جس کے نتیجے میں دونوں کی مخاصمت میں اضافہ ہو، جو پہلے ہی بڑھتے ہوئے تجارتی تنازع میں الجھے ہوئے ہیں
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vokEAe
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vokEAe
0 Response to "فرانس کے کارساز اداروں نے ایران میں کاروبار بند کر دیا"
Post a Comment