-->
روسی خلائی ادارے کے تین اعلیٰ عہدے دار فراڈ کے الزام میں گرفتار

روسی خلائی ادارے کے تین اعلیٰ عہدے دار فراڈ کے الزام میں گرفتار

روس کے ایک اخبار کومرسانت کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ شبہ کیا جا رہا ہے کہ خلائی ایجنسی کے تقریباً ایک درجن کارکنوں نے مبینہ طور پر ہائپر سونک یعنی آواز کی رفتار سے کم ازکم پانچ گنا زیادہ تیزی سے حرکت کرنے والے  ہتھیاروں کے پراجیکٹس کی خفیہ معلومات مغربی سیکیورٹی اداروں کو فراہم کیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N4AV4s

Related Posts

0 Response to "روسی خلائی ادارے کے تین اعلیٰ عہدے دار فراڈ کے الزام میں گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3