
انتخابات میں کامیاب 817 امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری
الیکشن میں فتح پانے والی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 3 حلقوں سے کامیابی کا مشروط نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 2 حلقوں سے الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا بھی ہے جن میں این اے 53 اسلام آباد اور این اے 131 لاہور شامل ہیں
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M95R6c
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M95R6c
0 Response to "انتخابات میں کامیاب 817 امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری"
Post a Comment