-->
زمبابوے میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

زمبابوے میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

بدھ کے روز چھامیسا کے سینکڑوں برہم حامیوں نے الیکشن کمشن پر پتھراؤ کیا۔  اور جب پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے تو مظاہرین جواباً ان پر بھی پتھر پھینکے۔ اس کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا جس نے گلی کوچوں میں لوگوں کو روندا، انہیں مارا پیٹا اور گولیاں برسائیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KroLQO

Related Posts

0 Response to "زمبابوے میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3