
غزنی پر قبضے کی جنگ میں 300 سے زیادہ ہلاکتیں
اتوار کے روز غزنی سے اپنی جانیں بچا کر نکلنے والے عام شہریوں نے میڈیا کو بتایا کہ شہر کے زیادہ تر حصوں پر باغیوں کا قبضہ ہے اور اب لڑائیاں صوبائی گورنر اور صوبائی پولیس کے ہیڈکوارٹرز کے آس پاس ہو رہی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MHg3jg
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MHg3jg
0 Response to "غزنی پر قبضے کی جنگ میں 300 سے زیادہ ہلاکتیں"
Post a Comment