-->
نئی منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو طلب

نئی منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو طلب

اجلاس میں نو منتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ خیبرپختنونخواہ اسمبلی کا اجلاس بھی 13 اگست کو طلب کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی اسی تاریخ کو بلائے جانےکا امکان ہے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M4MtIh

Related Posts

0 Response to "نئی منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو طلب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3