اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے شیڈول کا اعلان ہوگا۔ اگلے ہی روز ان دونوں عہدوں پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے انتخاب ہوگا
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KHgwAx
0 Response to "خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب"
Post a Comment