
میانمر: روہنگیا بحران کی رپورٹنگ کرنے پر دو صحافیوں کے خلاف مقدمہ
ان صحافیوں کو آفیشل سیکریٹس ایکٹ توڑنے کے الزامات کے تحت زیادہ سے زیادہ چودہ سا ل قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔ ان کی حراست نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی گروپس میں ایک تشویش کو جنم دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N0YQRG
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N0YQRG
0 Response to "میانمر: روہنگیا بحران کی رپورٹنگ کرنے پر دو صحافیوں کے خلاف مقدمہ"
Post a Comment