
عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کا اعلان
اسفندیار ولی خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس قسم کے دہشت گردانہ حملوں کا مقصد عوامی نیشنل پارٹی کو انتخابی اور جمہوری عمل سے دور رکھنا ہے۔ تاہم، انھوں نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی کہ تین روزہ سوگ کے خاتمے پر ہر قسم کی انتخابی اور سیاسی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ukOIM0
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ukOIM0
0 Response to "عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کا اعلان"
Post a Comment