
'انتخابات ہو چکے، بس پولنگ ہونا باقی ہے'
امریکہ کے ایک اور معروف تھنک ٹینک یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ایشیا سینٹر میں ایسو سی ایٹ نائب صدر ڈاکٹر معید یوسف کہتے ہیں کہ اس مرتبہ ہونے والے انتخابات کے نتائج کا پہلے سے اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lO3zuu
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lO3zuu
0 Response to "'انتخابات ہو چکے، بس پولنگ ہونا باقی ہے'"
Post a Comment