-->
کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل منتقل

کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں خلل ڈالنے اور ریلی سے ان کا خطاب کرانے کے الزام میں راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں اور سیکڑوں نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zopFgW

Related Posts

0 Response to "کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل منتقل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3