
فرانس کوارٹر فائنل میں، ارجنٹینا ورلڈ کپ سے باہر
فرانس کی ٹیم نے کھیل کا آغاز تیز رفتاری سے کیا اور ارجنٹینا کے دفاعی کھلاڑی کے فاؤل پر فرانس کو پنالٹی ملی، 13 منٹ میں مڈفیلڈر انٹونی گریزمین نے کوئی غلطی کیے بغیر گیند گول میں پھینک کر اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلا دی
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KzaSRv
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KzaSRv
0 Response to "فرانس کوارٹر فائنل میں، ارجنٹینا ورلڈ کپ سے باہر"
Post a Comment