-->
'آرمی چیف دیگر اداروں میں اپنے لوگوں کی مداخلت روکیں'

'آرمی چیف دیگر اداروں میں اپنے لوگوں کی مداخلت روکیں'

جسٹس صدیقی نے 'آئی ایس آئی' کے نمائندے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے لوگ اپنی مرضی کے بینچ بنوانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں کالے کرتوت سامنے آنے چاہئیں۔ آرمی چیف کو پتا ہونا چاہیے ان کے لوگ کیا کر رہے ہیں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JxtTT3

Related Posts

0 Response to "'آرمی چیف دیگر اداروں میں اپنے لوگوں کی مداخلت روکیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3