
کراچی: بڑا انتخابی اپ سیٹ، بلاول لیاری سے ہار گئے
تحریک انصاف نے کراچی میں صرف پیپلز پارٹی ہی کو نہیں بلکہ ایم کیو ایم کو بھی اپنے ہی گھر میں شکست کا مزہ چکھا دیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار محمد اسلم عزیز آباد سے 75 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ اسی نشست پر ایم کیو ایم کے شیخ صالح الدین صرف 48 ہزار ووٹ حاصل کرپائے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LoWZKe
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LoWZKe
0 Response to "کراچی: بڑا انتخابی اپ سیٹ، بلاول لیاری سے ہار گئے"
Post a Comment